ETV Bharat / briefs

بیگو سرائے: پانچ نو عمر بچوں کی گڈھے میں ڈوب کر موت - ابھیشیک کمار

بہار کے بیگو سرائے کے بکھری تھانہ علاقے میں پانی سے بھرے گڈھے میں ڈوب کر پانچ نو عمر بچوں کی موت ہوگئی ہے.

Children dies
Children dies
author img

By

Published : May 3, 2021, 10:31 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ گھاگھر گاﺅں کے رہنے والے پانچ نو عمر پانی سے بھرے گڈھے میں نہارہے تھے تبھی گہرے پانی میں چلے گئے ۔

اس واقعے میں چار کی موقع پر ہی ڈوب کر موت ہوگئی جبکہ ایک دیگر بیہوش ہوگیا ۔ بیہوشی کی حالت میں مذکورہ نوعمر کو علاج کے لیے ہسپتال لے جایاجارہا تھا تبھی راستے میں اس کی بھی موت ہوگئی ۔

ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابھیشیک کمار ، چمپیئن کمار ، سنتوش کمار ، رجنی کماراور انج کمار کے طور پر کی گئی ہے ۔

ہلاک ہونے والوں کی عمریں دس سے بارہ سال کے درمیان ہیں ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.