ETV Bharat / briefs

بڈگام میں چھاپے کے دوران متعدد گرفتار - بڈگام میں چھاپے

جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سکیورٹی فورسز کے خصوصی آپریشن کے دوران پانچ افراد کے گرفتار ہونے کی خبر ہے۔

بڈگام میں چھاپے کے دوران متعدد گرفتار
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 11:10 AM IST

گزشتہ رات بڈگام کے لالگام علاقے میں خصوصی آپریشن گروپ (ایس او جی) دوران کی جانے والی چھاپے ماری میں سی آر پی ایف اور جموں کشمیر پولیس ٹیم کو مشترکہ طور پر کامیابی ملی ہے۔

اس آپریشن میں پانچ لڑکوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کی شناخت عرفان احمد ٹھوکر، عمر فاروق دار، محمد مقبول غنائی، ارسلان مشتاق اہنگر اور محمد شفیع بھٹ کے طور پر کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.