ETV Bharat / briefs

'انتخابات میں پانچ لاکھ ووٹوں سے میری جیت ہوگی'

ریاست اترپردیش کے پانچویں مرحلے کے لیے کئی سینیئر رہنما موہن لال گنج (محفوظ) سیٹ سے ایس پی، بی ایس پی اتحاد کے سی ایل ورما اور کانگریس پارٹی کے آر کے چودھری نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

'انتخابات میں پانچ لاکھ ووٹوں سے میری جیت ہوگی'
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 7:34 PM IST

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کو سنجیدگی سے کرنے کی بات کہی۔

سی ایل ورما نے کہا کہ موجودہ پارلیمان جو بی جے پی سے ہیں، انہوں نے سانسد ندھی کے آٹھ کروڑ روپے خرچ نہیں کیا، جبکہ موہن لال گنج میں تمام ترقیاتی کام نہیں ہوئے ہیں۔

'انتخابات میں پانچ لاکھ ووٹوں سے میری جیت ہوگی'

سی ایل ورما نے پورے اعتماد کے ساتھ کہا کہ اس انتخابات میں پانچ لاکھ ووٹوں سے میری جیت ہوگی اور اپنے علاقے میں بہتر کام کرےگے۔

کانگریسی رہنما آرکے چودھری نے کہا کہ کانگریس کا جو انتخابی منشور ہے، اسی پر ہم الیکشن لڑ رہے ہیں۔ کانگریس ہی ایک ایسی پارٹی ہے، جو ملک میں بی جے پی کو شکست دے سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے میں کاشی رام جی کے ساتھ کام کرتا تھا اس کے بعد سماج وادی پارٹی میں تھا اور اب کانگریسی ہوں۔ لہٰذا مجھے ایس پی، بی ایس پی کا کراس ووٹ بھی کافی تعداد میں میں ملے گا۔ اس لیے میری جیت یقینی ہے۔

پانچویں مرحلے میں اس کے علاوہ آزادانہ طور پر کئی امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا اور یہ سلسلہ آج شام تین بجے تک جاری رہا۔

Intro: پانچویں مرحلے کے پانچویں دن سپا-بسپا اتحاد اور کانگریس کے بڑے لیڈر نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

Body:عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے کے لیے پرچہ نامزدگی جاری ہے۔

آج موہن لال گنج (محفوظ) سیٹ سے سپا بسپا اتحاد کے سی ایل ورما اور کانگریس پارٹی کے آر کے چودھری نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

اس سے پہلے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دونوں لیڈران نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کو سنجیدگی سے کرنے کی بات کہی۔

سی ایل ورما نے کہا کہ موجودہ پارلیمان جو بی جے پی سے ہیں، انہوں نے سانسد ندھی کے آٹھ کروڑ روپے خرچ نہیں کیا، جبکہ موہن لال گنج میں تمام ترقیاتی کام پڑے ہوئے ہیں۔

سی ایل ورما میں پورے اعتماد کے ساتھ کہا کہ اس انتخابات میں پانچ لاکھ ووٹوں سے میری جیت ہوگی اور اپنے علاقے میں بہتر کام کرینگے۔

کانگریسی لیڈر آرکے چوہدری نے کہا کہ کانگریس کا جو انتخابی منشور ہے، اسی پر ہم الیکشن لڑ رہے ہیں۔ کانگریس ہی ایک ایسی پارٹی ہے، جو ملک میں بی جے پی کو شکست دے سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے میں کاشی رام جی کے ساتھ کام کرتا تھا اس کے بعد سماج وادی پارٹی میں تھا اور اب کانگریسی ہوں۔ لہٰذا مجھے سپا-بسپا کا کراس ووٹ بھی کافی تعداد میں میں ملے گا۔ اس لئے میری جیت یقینی ہے۔

Conclusion:پانچویں مرحلے میں اس کے علاوہ آزادانہ طور پر کئی امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا اور یہ سلسلہ آج شام تین بجے تک جاری رہے گا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.