گودام میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہے۔
جبکہ پولیس انتظامیہ بھی موقع پر موجود ہے جو آگ میں زخمی لوگوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
اطلاعات کےمطابق ابھی تک پانچ مزدوروں کی موت ہو چکی ہے لیکن اس میں اور بھی اضافہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔