علاقہ میں واقع سائیکل کی دوکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
میرٹھ میں شدید آتشزدگی - fire in uttar perdesh
اترپردیش کے شہر میرٹھ کے بھرم پوری علاقے کے بھومیا میں خوفناک آتشزدگی ہوئی۔
uttar perdesh
علاقہ میں واقع سائیکل کی دوکان میں آگ لگ گئی جس کی وجہ لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
Intro:میرٹھ کے تھانہ بھرم پوری علاقہ کے بھومیا کے پل پر سائیکل کی دوکان میں شدید آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے.
Body:آگ لگنے سے علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول ہوگیا یا اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملے کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پایا گیا.
پولیس کے مطابق ارشاد سائیکل والےسا ئیکل رپیرنگ کام کے ساتھ ساتھ پٹرول بھی بیچتے تھے جس کی وجہ سے آگ لگ گئی بھی آگ لگتے ہی لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہوگیا پولیس کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کی کی مالی نقصان ہوا ہے
Conclusion:بائٹ :اجے کمار شرما فائر بریگیڈ عملے کے افسر