ETV Bharat / briefs

ہندوستان بلڈنگ میں آتشزدگی - ہندستان بلڈنگ

مرکزی کولکاتا میں واقع ہندوستان بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ روہنما ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ فائیر بریگیڈ کے عملے کی مستعدی سے بڑا حادثہ ٹالا جا سکا۔

ہندستان بلڈنگ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 7:18 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق آج شام ہندوستان بلڈنگ کی چوتھی منزلہ پر آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے چوتھی منزل افراتفری مچ گئی ۔

فائربریگیڈ کی تین انجن جائے وقوع پر پہنچ کر گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

فائیر بریگیڈ کے عملہ کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتہ چلاہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگی ہے۔ تفتیش جاری ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ اس واقعہ میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ واقعہ کے وقت چند افراد چوتھی منزل پر پھنس گیے تھے جنہیں باشندوں کی مدد سے باہر نکالاگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ آتشزدگی میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ بروقت کارروائی کی وجہ سے بڑانقصان ہونے سے بچالیاگیاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.