آتشزدگی کا واقعہ صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔
وزارت داخلہ کے عہدیدار نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی دواخانہ میں شریک کیا گیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے جبکہ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ عوامی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔
عہدیدار نے کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تحقیقات جاری ہے۔
رواں سال ایشیا اور شمالی امریکہ سے تعلق رکھنے والے تقریباً پانچ ہزار سے زائد سے زائد پناہ گزیں بوسنیا پہنچے ہیں۔
اس کیمپ میں تقریباً 3800 رفیوجی مقیم تھے۔