ETV Bharat / briefs

سری نگر میں آتشزدگی

جموں کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر کے علاقہ سعیدہ پورہ عید گاہ میں ہفتہ کی صبح چار بجے اچانک آگ لگی، جس کی وجہ تین مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔

jammu kashmir
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 8:56 PM IST

اشفاق احمد نامی شخص کے مکان میں آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے قریب کے دو مکانات کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔
مقامی افراد نے بتایا کہ آگ شدید تھی کافی دیر تک آبی بوچھار کے بعد آگ پر قابو پایا گیا۔
آگ لگنے کی وجہ شاک سرکٹ بتائی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.