ETV Bharat / briefs

پانی کے لیے خونی جھڑپ، 8 زخمی

شدید گرمی کی وجہ سے پانی کا بحران کافی بڑھتا جارہا ہے۔اسی مسئلے کی وجہ سے گزشتہ روز راجستھان کے الور ضلع میں دو گاؤں کے لوگوں میں خونی جھڑپ ہوگئی

پانی کے لیے خونی جھڑپ، 8 زخمی
author img

By

Published : Jun 7, 2019, 12:05 PM IST

Intro:Body:

اس خونی جھڑپ میں 8 سے زائد لوگ زخمی ہوگئے۔

یہ جھڑپ ضلع کے کشن گڑھباس علاقے کے کولے اور گھوسولی گاؤں کے لوگوں کے درمیان ہوئی جب کھیت میں لگی بورنگ سے گھوسولی کے لوگ پانی لینے کی کوشش کر رہے تھے، جس کی کولے گاؤں کے لوگوں نے مخالفت کی لیکن یہ تنازع لڑائی میں تبدیل ہوگیا اور اتنا بڑھا کے 8 افراد اس میں شدید زخمی ہوگئے۔

کولے گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ جہاں کھیت ہے وہیں کھیتی کریں۔ ہم اپنا پانی دوسرے گاؤں منتقل نہیں ہونے دینگے۔

شدید گرمی کی وجہ سے ہی بوندی میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔ وہیں دھول پور میں 49 ڈگری ، کوٹا اور چورو میں گرمی کی شدت 49.9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.