مغر بی بنگال کے کلیانی کے غیاث پور کے پولنگ بوتھ میں ترنمول کانگریس کے حامیوں پر سی پی آ ئی ایم کی حمایت کرنے والی خواتین کارکنان کوووٹ ڈالنے سے روکنے اور ان پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیاہے۔
خواتین ووٹرز کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کارکنان رگینگ کرنے کے ارادے سےلائن میں کھڑے ووٹرز کومار پیٹ کر بھگانے کا الزام لگایا۔
انہوں نے مزید کہاکہ چند خواتین نے ووٹ ڈالنے کی ضد کی تو ان پرحملہ کیا جا رہا ہے۔
خواتین ووٹرز کے مطابق پولنگ بوتھوں پر پولیس اور مرکزی فورسز موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے ترنمول کانگریس کے کارکنان رگینگ کر رہے ہیں۔
خواتین ووٹرز پرحملہ - سی پی آ ئی ایم
غیاث پور میں ترنمول کانگریس کے حامیوں پر خواتین ووٹرزکوووٹ دینے سے روکنے اور ان پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیاہے
![خواتین ووٹرز پرحملہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3199761-thumbnail-3x2-cpim.gif?imwidth=3840)
مغر بی بنگال کے کلیانی کے غیاث پور کے پولنگ بوتھ میں ترنمول کانگریس کے حامیوں پر سی پی آ ئی ایم کی حمایت کرنے والی خواتین کارکنان کوووٹ ڈالنے سے روکنے اور ان پر حملہ کرنے کا الزام لگایا گیاہے۔
خواتین ووٹرز کاکہنا ہے کہ ترنمول کانگریس کے کارکنان رگینگ کرنے کے ارادے سےلائن میں کھڑے ووٹرز کومار پیٹ کر بھگانے کا الزام لگایا۔
انہوں نے مزید کہاکہ چند خواتین نے ووٹ ڈالنے کی ضد کی تو ان پرحملہ کیا جا رہا ہے۔
خواتین ووٹرز کے مطابق پولنگ بوتھوں پر پولیس اور مرکزی فورسز موجود نہیں ہیں جس کی وجہ سے ترنمول کانگریس کے کارکنان رگینگ کر رہے ہیں۔
News
Conclusion: