ETV Bharat / briefs

'پی ایم کے سکریٹری' نے سبکدوش فوجی افسرکولاکھوں کا چونا لگا دیا - پٹرول پمپ

پٹرول پمپ دلانے کے نام پر کوئی ان سے پی ایم او کا افسر بن کر ملا تو کوئی بی جے پی صدر کا پی اے بن کر ملا اور مکیش کانڈپال سے 91 لاکھ روپئے ٹھگ لیے

اتراکھنڈ
author img

By

Published : Jun 29, 2019, 8:49 AM IST

ریاست اتراکھنڈ کے رہنے والے سابق فوجی افسر مکیش کانڈپال سروس مین کوٹہ سے پٹرول پمپ یا گیس ایجنسی لینا چاہتے تھے لیکن کافی کوششوں کے بعد بھی انھیں پٹرول پمپ نہیں مل سکا۔

فوج سے سبکدوشی کے بعد مکیش کانڈپال کو اپنے لیے کسی کام کی تلاش تھی، انھوں نے سوچا کہ اگر انھیں پٹرول پمپ یا گیس ایجنسی مل جائے تو ان کا بڑھاپا آرام سے کٹ جائے گا لیکن اس کوشش میں وہ دھوکے بازوں کے جال میں پھنس گئے۔

پٹرول پمپ دلانے کے نام پر کوئی ان سے پی ایم او کا افسر بن کر ملا تو کوئی بی جے پی صدر کا پی اے بن کر ملا اور مکیش کانڈپال سے 91 لاکھ روپئے ٹھگ لیے

ان کی ملاقات اتراکھنڈ کے ہی رہنے والے ھوسلا مشرا سے ہوئی جس نے پہلے مکیش کو یہ یقین دلایا کہ وہ انھیں پٹرول پمپ دلواسکتا ہے کیونکہ اس کے تعلقات بڑے بڑے سیاست دانوں سے ہیں اور اس کے بعد وہ دونوں دہلی آگئے۔

اتراکھنڈ
اتراکھنڈ

دہلی میں مکیش کی ملاقات انوپ نامی شخص سے کرائی گئی جس نے خود کو پی ایم او کا انڈر سیکریٹری بتایا اور یہ کہا کہ اس کا بھائی پی ایم او میں جوائنٹ سیکریٹری ہے اور اسی کے ذریعے سے مکیش کو پٹرول پمپ یا گیس ایجنسی دلوائی جائے گی۔

معاملے کو حقیقی رنگ دینے کے لیے انوپ اور ھوسلا نے پہلے کچھ فرضی دستاویزات مکیش کو دیے اور اس کے عوض میں ان لوگوں نے مکیش سے ابتدائی طور پر 45 لاکھ روپئے لیے۔

بعد میں انوپ اور ہوسلا نے مکیش کی ملاقات اسلم خان نامی شخص سے کروائی جس نے خود کو بی جے پی صدر امت شاہ کا پی اے بتایا اور اس ملاقات میں مکیش سے 46 لاکھ روپئے لیے گئے۔

کل 91 لاکھ روپئے دینے کے بعد سابق فوجی افسر مکیش کانڈپال کو خود کو ٹھگے جانے کا احساس ہوا اور پورے معاملے کی شکایت نارتھ اوینیو پولیس اسٹیشن میں کی، پولیس نے کیس درج کر معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:नई दिल्ली
सेना से सेवानिवृत्त हो चुके उत्तराखंड के एक शख्स को अपने लिए किसी काम की तलाश थी. उसने सोचा कि अगर उसे पेट्रोल पंप या गैस एजेंसी मिल जाये तो उसका बुढापा आराम से कट जाएगा. इसके लिए उसने प्रयास किया तो वह ठगों के चंगुल में फंस गया. कोई उससे पीएमओ अधिकारी तो कोई भाजपा अध्यक्ष का पीए बनकर मिला. उन्होंने इस शख्स से 91 लाख रुपये ठग लिए. पीड़ित की शिकायत पर नार्थ एवेन्यू पुलिस ने मामला दर्ज कर लिया है.

Body:जानकारी के अनुसार उत्तराखंड का रहने वाला मुकेश कांडपाल भारतीय सेना से सेवानिवृत्त है. वह एक्स सर्विसमैन कोटे से पेट्रोल पंप या गैस एजेंसी लेना चाहता था. इसके लिए उसने काफी कोशिश की लेकिन उसे पेट्रोल पंप नहीं मिला. इस बीच उसकी मुलाकात होसला मिश्रा से हुई. वह भी उत्तराखंड का रहने वाला था. उसने बताया कि वह उसे आसानी से गैस एजेंसी या पेट्रोल पंप दिलवा सकता है. उसने उसे शैलेश नाथ तिवारी नामक शख्स से मिलाया. शैलेश ने उन्हें बताया कि उसके राजनीतिक संपर्क हैं और वह उसे अपने साथ दिल्ली ले आया.

पीएमओ का अधिकारी बनकर मिला अनूप
दिल्ली में अनूप नामक शख्स से मुकेश को मिलवाया गया जिसने बताया कि वह पीएमओ में अंडर सेक्रेटरी है. उनका भाई पीएमओ में ज्वाइंट सेक्रेट्री है और उनके माध्यम से वह गैस एजेंसी या पेट्रोल पंप दिलवा देगा. इस तरह इन लोगों ने मुकेश से लगभग 45 लाख रुपये ले लिए. उसे कुछ फर्जी दस्तावेज दिए गए ताकि उसे विश्वास हो जाये.

Conclusion:भाजपा अधयक्ष का पीए बनकर ठगी रकम
आरोपियों ने मुकेश को बाद में एक शख्स से मिलवाया जिसने बताया कि वह एक सांसद का पीए है. उसने मुकेश की मुलाकात असलम खान से करवाई जिसने खुद को भाजपा अध्यक्ष का पीए बताया. इन लोगों ने भी मुकेश से लगभग 46 लाख रुपये ले लिए. लगभग 91 लाख रुपये देने के बाद मुकेश को ठगी का एहसास हुआ. उसने पूरे मामले की शिकायत पुलिस से की. इस बाबत नार्थ एवेन्यू पुलिस मामला दर्ज कर छानबीन कर रही है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.