ETV Bharat / briefs

فرضی انکاؤنٹر کیس میں ڈی جی ونجارا بری

author img

By

Published : May 2, 2019, 1:22 PM IST

Updated : May 2, 2019, 2:40 PM IST

سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے پولیس افسر ڈی جی ونجارا اور این کے امین عسرت جہھز فرضی انکاؤنٹر کیس میں بری کردیا ہے۔

ڈی جی ونجارا بری

سابق میں، سی بی آئی نے مقدمہ چلانے کی جب اجازت گجرات حکومت سے طلب کی تو گجرات حکومت نے اس کی اجازت نہیں دی ہے۔

گجرات پولیس کے ریٹائرڈ افسر ڈی جی ونجارا اور این کے امین ان 7 ملزمین میں شامل ہیں، جن کے خلاف اس معاملے میں سی بی آئی نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔

ان پر عشرت جہاں انکاؤنٹر معاملے میں آئی پی سی کی دفعہ 197 کے تحت کیس درج کیا گیا تھا۔

ڈی جی ونجارا بری،متعلقہ ویڈیو

غور طلب ہے کہ مہاراشٹر کے ممبرا علاقے کی عشرت اور جاوید شیخ عرف پرنیش پلئی، امجد علی اکبر علی رانا اور ذیشان جوہر 15 جون 2004 کو احمد آباد کے باہری علاقے میں انکاؤنٹر میں مارے گئے تھے۔

پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ چاروں دہشت گردی سے تعلق رکھتے تھے اور وہ گجرات کے اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کا قتل کرنے کی سازش کر رہے تھے۔

سی بی آئی جانچ میں معلوم ہوا تھا کہ یہ انکاؤنٹر فرضی تھا۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
Last Updated : May 2, 2019, 2:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.