ETV Bharat / briefs

لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد - لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورسز نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے 6.5 لاکھ روپے کا جعلی نوٹ برآمد کیے ہیں۔

لاکھوں روپے کے جعلی نوٹ برآمد
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 5:40 PM IST

پولیس اہلکار کے مطابق 29سالہ نصیرالدین معین، 28سالہ شاہد شیخ اور 23سالہ سمن سرکار کو اے سی جی بوس روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے 2ہزار کے 325نوٹوں کو ضبط کیا ہے اورا س کی مالیت 6.5 لاکھ روپے ہیں۔

پولیس نے اپنی تحویل میں لیے گئے افراد سے اس معاملے میں پوچھ گچھ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.