ETV Bharat / briefs

'اس بارانگلینڈ ورلڈ کپ جیتے گی' - کرکٹ ورلڈ کپ

کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ 2019 کے ورلڈ کپ میں اس بار 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، اب دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس بار کون بنے گا عالمی چیمپیئن۔

کیا اس بار انگلینڈ جیتے گی ورلڈ کپ؟
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:47 PM IST

Updated : May 31, 2019, 2:27 AM IST

گزشتہ پچیس برس قبل پرانی دلّی کے معروف گولڈن ایگل کرکٹ کلب سے کرکٹ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کھلاڑی آج اپنے کاروبار میں مصروف ہیں لیکن ان کا جوش کرکٹ کے تئیں آج بھی برقرار ہے وہ اب کرکٹ تو نہیں کھیلتے تاہم دیکھنے کا شوق ضرور رکھتے ہیں۔

کیا اس بار انگلینڈ جیتے گی ورلڈ کپ؟

ایسے ہی کچھ تجربہ کار کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی تو انہوں نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم کامیابی حاصل کر سکتی ہے۔

انہوں نے تمام باریکیوں پر نظر رکھتے ہوئے اور تمام پہلوؤں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا کہ اس وقت عالمی کپ میں انگلینڈ سب سے مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ انگلینڈ اس بار کامیاب ہوجائے۔

کیا اس بار انگلینڈ جیتے گی ورلڈ کپ؟
کیا اس بار انگلینڈ جیتے گی ورلڈ کپ؟

حالانکہ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ بھارت ہی عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے۔

Intro:کرکٹ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ 2019 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں اس بار 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں لیکن اس کو حاصل کرنا کسی کے بس میں نہیں ہیں

Body:
گزشتہ پچیس برس قبل پرانی دلّی کے مشہور و معروف گولڈن ایگل کرکٹ کلب سے کرکٹ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے والے کھلاڑی آج اپنے کاروبار میں مصروف ہیں لیکن ان کا جوش کرکٹ کے تئیں آج بھی برقرار ہے وہ اب کرکٹ تو نہیں کھیلتے تاہم دیکھنے کا شوق ضرور رکھتے ہیں.

ایسے ہی کچھ تجربہ کار کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی تو انہوں نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس بار ورلڈ کپ میں کون سی ٹیم کامیابی حاصل کر سکتی ہے.

انہوں نے تمام باریکیوں پر نظر رکھتے ہوئے اور تمام پہلوؤں پر سے پردہ اٹھاتے ہوئے اس بات کا ذکر کیا کہ اس وقت عالمی کپ میں انگلینڈ سب سے مضبوط ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے اور امید کی جا سکتی ہے کہ انگلینڈ اس بار کامیاب ہوجائے.

حالانکہ انہوں نے اس بات کا بھی ذکر کیا کہ ان کی دلی خواہش ہے کہ بھارت ہںی عالمی کپ میں کامیابی حاصل کرے.

Conclusion:بائٹ بلترتیب
رکن گولڈن ایگل کرکٹ کلب
محمد نعیم
محمد اخلاق
انور عبداللہ
Last Updated : May 31, 2019, 2:27 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.