ETV Bharat / briefs

بھوپال میں نوابی سکوں کی نمائش - نوابی سکوں

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اسٹیٹ میوزیم میں وراثت نام سے قدیم دور کے سکوں کی نمائش کی گئی ہے۔

بھوپال میں نوابی سکوں کی نمائش
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 7:47 PM IST

نمائش میں بھوپال کے نوابی دور کے سکوں سے بھی روبرو کرایا گیا۔

بھوپال میں نوابی سکوں کی نمائش

اس نمائش کے آرگنائزر ڈاکٹر آر سی ٹھاکر نے سی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' اس نمائش میں قدیم بھارت کی وراثت میں سبھی دور کے سکوں کی نمائش کی گئی اور اس کا مقصد ان قدیمی سکوں سے لوگوں کو روبرو کرانا تھا-'

انہوں نے کہا کہ اس نمائش میں ڈھائی ہزار برس پرانے سکوں کی نمائش کی گئی جوسبھی دورے حکومت کے تھے۔

بھوپال نوابی دور کے سکوں کی نمائش میں ڈاکٹر آر سی ٹھاکر نے کہا کہ یہاں کے نوابوں کو سکوں کو لے کر کافی تجربات تھے۔

انہوں نے کہا کہ 'شاہ جہاں بیگم کے وقت کے سکے پورے بھارت میں سب سے زیادہ وزنی اور خوبصورت تھے۔

انہوں نے کہا بھوپال نوابی دور کے سکے 15 سے 16 طرح کے ہوا کرتے تھے جس کو اردو میں دام آدھا دام اور دیگر ناموں سے بلایا جاتا تھا - ان میں تامبے ,چاندی اور دیگر دھاتوں سے سکے بنائے جاتے تھے-ساتھ ہی نوابوں دور میں میں سونے کی مہرے بھی دیکھنے کو ملتی ہے-

Intro:بھوپال میں بھوپال کے نوابی دور کے سکوں کی نمائش وراثت کے نام سے لگائی گئی - اس نمائش میں بھوپال کی نوابی دور کے سب ہی سکوں سے روبرو کروایا گیا -

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے اسٹیٹ میوزیم میں وراثت نام سے پرانے دور کے سکوں کی نمائش رکھی گی گی جس میں بھوپال نوابین کے دور کے سکوں کو بھی پیش کیا گیا- اس نمائش کے ذمہ دار ڈاکٹر آر سی ٹھاکر نے Iی ٹی وی بھارت کو بتایا یہ نمائش ہمارے قدیم ہندوستان کی وراثت میں سبھی دور کے سکوں کو نمائش میں رکھا گیا اور اس نمائش کا مقصد ان قدیمی سکوں سے لوگوں کو روبرو کرانا تھا- اس نمائش میں ڈھائی ہزار سال پرانے سکے موجود تھے- جوسبھی دورے حکومت کے تھے لیکن اس نمائش میں خاص تھے بھوپال نوابین کے دور کے سکے ڈاکٹر آر سی ٹھاکر نے بھوپال دور حکومت کے سکوں کے تعلق سے بتایا کہ یہاں پر نوابوں نے سکوں کو لے کر کافی تجربات کیے ہیں- انہوں نے کہا بھوپال نواب خاتون شاہ جہاں بیگم کے وقت کےسکے پورے ہندوستان میں سب سے زیادہ وزنی تھے - اور اور خوبصورت بھی ان سکوں پر سبھی چیزیں بڑی صاف ہوا کرتی تھی شہر کا نام تاریخ اور اس وقت کے نوابوں کے عکس بھی ان سکوں پر ایک دم صاف نظر آیا کرتے تھے - انہوں نے کہا بھوپال نوابی دور کے سکے 15 سے 16 طرح کے کے ہوا کرتے تھے - جس کو اردو میں دام آدھا دام اور دیگر ناموں سے بلایا جاتا تھا - ان میں تامبے ,چاندی اور دیگر دھاتوں سے سکے بنائے جاتے تھے-ساتھ ہی نوابوں دور میں میں سونے کی مہرے بھی دیکھنے کو ملتی ہے-

بائٹ- ڈاکٹر آر سی ٹھا کر...... سکوں کی نمائش کے ذمہ دار

Conclusion:بھوپال میں نوابی دور کے سکوں کی نمائش کا اہتمام-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.