ETV Bharat / briefs

جمشیدپور: سابق رکن پارلیمنٹ بی جے پی رہنما لکشمن گلووا کی کورونا سے موت - جھارکھنڈ کے بی جے پی کے سابق صدر لکشمن گلووا کا بھی کورونا سے انتقال

سابق ممبر پارلیمنٹ اور ریاست جھارکھنڈ کے بی جے پی کے سابق صدر لکشمن گلووا کا کورونا سے انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹاٹا موٹرس اسپتال میں زیر علاج تھے۔

جمشیدپور: سابق رکن پارلیمنٹ بی جے پی رہنما لکشمن گلووا کی کورونا سے موت

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 11:31 AM IST

کورونا نے امیر وغریب کے فرق کو اس وقت ختم کردیا جب اس کے انفیکشن سے امیر وغریب ہر کوئی موت کے منہ میں چلا جارہا ہے۔ سابق ممبر پارلیمنٹ اور ریاست جھارکھنڈ کے بی جے پی کے سابق صدر لکشمن گلووا کا بھی کورونا سے انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹاٹا موٹرس اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی موت سے پارٹی میں سوگ ہے۔

جمشیدپور: سابق رکن پارلیمنٹ بی جے پی رہنما لکشمن گلووا کی کورونا سے موت
جمشیدپور: سابق رکن پارلیمنٹ بی جے پی رہنما لکشمن گلووا کی کورونا سے موت

بی جے پی قائد بابو لال مرانڈی کے بشمول کئی سیاسی قائدین نے ان کی موت پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ لکشمن گلووا کے انتقال پر بابو لال مرانڈی نے کہا کہ یہ ان کے لئے ذاتی نقصان ہے۔ ان کی رخصتی جھارکھنڈ کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ ایشور انہیں اپنے پاؤں میں جگہ دے، اور اہل خانہ کو یہ غم برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.