الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ سے تمام ای وی ایم کے موک ٹیسٹ کئے گئے تھے۔پولنگ شروع ہونے کے چند منٹوں کے اندر ہی مختلف مقامات سے ای وی ایم کے خراب ہونے کی اطلاع آ رہی ہے۔
ای وی ایم کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔امیدہے کہ جلد دوبارہ ووٹنگ شروج یوجا ئے گی۔
دوسر ی طرف ترنمول کا نگریس ضلع صدر روبندر گھوش کا کہنا ہے کہ جان بوجھ کرای وی ایم کو خراب کیا گیا ہے۔