ETV Bharat / briefs

'مسلمانوں کو تعلیم کی جانب زیادہ توجہ دینے کی ضرورت'

author img

By

Published : May 23, 2019, 8:05 AM IST

ریاست اترپردیش کے دار الحکومت لکھنو میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا یعسوب عباس سے خصوصی بات کی۔

مسلمانوں کو تعلیم کی جانب زیادہ توجہ دینے کی ضرورت

مولانا نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں مسلمانوں کو تین باتوں کی طرف زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے سب سے پہلے تعلیم، کاروبار اور اخلاقی سطح کو بلند کرنا انتہائی ضروری ہے۔

انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان مولانا یاسوب عباس

انہوں نے مزید کہا کہ 'بی جے پی یا دیگر کوئی جماعت آتی ہے تو مسلمانوں کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، انہوں نے کہا کہ مسلمان پہلے جہاں کھڑا تھا آج بھی وہیں موجود ہے'۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.