آج صبح ایسٹر ڈے کے موقع پر ادھم پور یونین چرچ میں عقیدت مندوں نے جمع ہوکر خصوصی عبادات کا اہتمام کیا۔
اس کے بعد عقیدت مندوں نے ایک ریلی بھی نکالی جس میں اپنے ہاتھوں میں بینر پوسٹر لیکر دنیا کو بھائی چارے کا پیغام دیا اس ریلی میں سیکڑوں کی تعداد میں عقیدت مند شامل ہوئے۔