ETV Bharat / briefs

آندھراپردیش کے ایم سیٹ نتائج جاری - اگریکلچراور میڈیکل میں 83.64 فیص

انجینئرنگ میں74.39 فیصد،اگریکلچراور میڈیکل میں 83.64 فیصد کامیاب ہوئے ہیں۔

emcet-results
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 2:54 PM IST

آندھراپردیش محکمہ تعلیم کے چیرمین وجئےراجو نے ایم سیٹ نتائج کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ ایم سیٹ انجینئرنگ میں ایک لاکھ 38 ہزار 160 طلبا، اگریکلچر اور میڈیکل میں65 ہزار 512 طلبا کامیاب ہوئے۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ نتائج طلبا کے ایس ایم ایس اور ای میل پر بھیج دیے جائیں گے۔
اور دس جون کو رینک کارڈس ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.