ETV Bharat / briefs

جموں میں الیکٹرک بس سروس شروع - الیکٹرک بس سروس

جموں وکشمیر کے گورنر کے مشیر کے سکند ن نے پیر کے روز یہاں ریلوے سٹیشن سے اپنی نوعیت کی پہلی الیکٹرک بس سروس کو روانہ کر کے اس سروس کا افتتاح کیا۔

جموں میں الیکٹرک بس سروس شروع
author img

By

Published : May 27, 2019, 9:29 PM IST

نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مشیر موصوف نے کہا کہ حکومت نے ابتدائی طور 40بسیں حاصل کی ہیں۔

انہوں نے ماحولیات کی پاکیزگی کو برقرار رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ الیکٹرک بسیں چلانے پر زور دیا۔

جموں میں الیکٹرک بس سروس شروع

انہوں نے کہا کہ الیکٹرک بسیں شروع کرنے سے ریاست نے اس ضمن میں پہل کی ہے اور لوگوں کو اس سے کافی سہویات دستیاب رہیں گی۔

انہوں نے کہا کہ اس بسوں سے ماحول کی آلودگی کی کم کیا جاسکے گا۔

اس موقعہ پر بتایا گیا کہ ایک بس ایک بار چارج کئے جانے کے بعد تقریباً 150 کلومیٹر کا سفر طے کرے گی۔ ان بسوں کو سی سی ٹی وی کیمرہ سے لیس کیا گیا ہے۔

اس موقعہ پر ٹرانسپورٹ کمشنر ڈاکٹر ایس پی وید، سپیشل سیکرٹری ٹرانسپورٹ امیت شرما، آر ٹی او جموں دننتر سنگھ، جوائنٹ ٹرانسپورٹ کمشنر گرمکھ سنگھ اور دیگر افسران موجود تھے۔

Intro:जम्मू वासियों को आज से राज्य परिवहन विभाग द्वारा इलेक्ट्रिक बसों की सौगात मिल गयी है...

Body:जम्मू शहर में चलने वाली करीब 20 बसें आई है और जिसमे आज से 10 बसों को अपचारिक तौर पर सड़कों पर दौड़ा दिया है...आज जम्मू रेलवे स्टेशन से इसकक हरी झंडी देने राजयपाल के सलाहकार स्कंदन कृष्ण पहुंचे और पहली बस को जम्मू से कटरा के लिए रवाना किया....इस दौरान राज्य परिवहन विभाग के परिवहन आयुक्त शेष पॉल वैद भी मौजूद रहे....

Conclusion:बता दें सरकार का मकसद है कि रियासत में इलेक्ट्रिक गाड़ियों को चलाया जाए ताकि प्रदूषण का स्तर कम हक सके....ये सभी गाड़ियां शहर के बीचों बीच चलाई जाएगी।
बाइट....स्कंदन कृष्ण, सलाहकार , राजयपाल जम्मू कश्मीर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.