الیکشن کمیشن نے کمشنر انوج شرما اور بدھان نگر کے کمشنر گیانونت سنگھ کا جمعہ کے روز تبادلہ کردیا اور راجیش کمار کو کولکاتا کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا۔
این رمیش بابو نے گیانونت سنگھ کی جگہ لی ہے. فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ 'اس طرح سے افسران کا تبادلہ کرنا غیر اصولی ہے اور جس طرح کا رویہ اپنایا گیا غیر دستوری ہے'۔
انھوں نے کہا کہ 'اصول یہ ہے کہ جب افسران کا تبادلہ کیا جاتا ہے تو ریاستی حکومت سے ایک پینل مانگا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں کیا گیا اس کے ساتھ ہی انہوں الیکشن کمیشن پر مرکز کے اشارے پر کام کرنے کا بھی الزام لگایا'۔
ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ اگر ریاست میں امن وامان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہوگی.
'الیکشن کمیشن مرکز کے اشاروں پر کام کررہا ہے' - کولکاتا کے کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پولیس
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے کولکاتا کے کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر پولیس کے تبادلے کو تعصب پسندانہ اقدام قرار دیا۔
الیکشن کمیشن نے کمشنر انوج شرما اور بدھان نگر کے کمشنر گیانونت سنگھ کا جمعہ کے روز تبادلہ کردیا اور راجیش کمار کو کولکاتا کا نیا پولیس کمشنر مقرر کیا۔
این رمیش بابو نے گیانونت سنگھ کی جگہ لی ہے. فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ 'اس طرح سے افسران کا تبادلہ کرنا غیر اصولی ہے اور جس طرح کا رویہ اپنایا گیا غیر دستوری ہے'۔
انھوں نے کہا کہ 'اصول یہ ہے کہ جب افسران کا تبادلہ کیا جاتا ہے تو ریاستی حکومت سے ایک پینل مانگا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں کیا گیا اس کے ساتھ ہی انہوں الیکشن کمیشن پر مرکز کے اشارے پر کام کرنے کا بھی الزام لگایا'۔
ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ اگر ریاست میں امن وامان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہوگی.
Body:الیکشن کمیشن کے ذریعے کولکاتا کے کمشنر انوج شرما اور بدھان نگر کے کمشنر گیانونت سنگھ کا جمعہ کے روز تبادلہ کردیا اور راجیس کمار کو کولکاتا کا پولس کمشنر مقرر کیا گیا ہے اور این رمیس بابو نے گیانونت سنگھ کی جگہ لی ہے. الیکشن کمیشن کے اس فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے. خط میں انہوں نے کہا کہ اس طرح سے افسران کا تبادلہ غیر اصولی ہے اور جس طرح کا رویہ اپنایا گیا وہ غیر دستوری ہے اصول یہ ہے کہ جب افسران کا تبادلہ کیا جاتا ہے تو ریاستی حکومت سے ایک پینل مانگا جاتا ہے لیکن ایسا نہیں کیا گیا اس کے ساتھ ہی انہوں الیکشن کمیشن پر مرکز کے اشارے پر کام کرنے کا بھی الزام لگایا اور اس فیصلے کو متعصب قرار دیا ہے. ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو کہا ہے کہ اگر ریاست میں امن وامان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہوگی.
Conclusion:ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر افسران کی تبدیلی پر تشویش کا اظہار کیا اور اس مرکزی حکومت کے اشارے پر کام کرنے کا الزام لگایا ہے.