ETV Bharat / briefs

تیج بہادر سپریم کورٹ سے رجوع

سابق فوجی جوان اور وارانسی پارلیمانی حلقے سے ایس پی۔بی ایس پی کے امیدوار تیج بہارد یادو نے پرچۂ نامزدگی رد کیے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی۔

Ex-BSF Jawan Tej Bahadur Yadav
author img

By

Published : May 6, 2019, 12:51 PM IST

تیج بہادو یادو کی جانب سے معروف وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی۔

الیکشن کمیشن نے تیج بہادر یادو پر معلومات چھپانے کے الزام میں کارروائی کرتے ہوئے ان کی پرچۂ مامزدگی رد کر دیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے اسی فیصلے کو اب سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔

بی ایس ایف کے سابق فوجی اہلکار تیج بہادر یادو نے سروس میں رہتے ہوئے وہاں ملنے والے کھانے پر سوال اٹھایا تھا اور سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو شیئر کی تھی۔

تیج بہادو کے اس دعوے کی ملک بھر میں بحث شروع ہوگئی تھی، اور معاملہ عدالت تک پہنچ گیا تھا۔ آخر میں تیج بہادر یادو کو بی ایس ایف سے برخاست کر دیا گیا تھا۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.