ETV Bharat / briefs

طالبان کے حملہ میں آٹھ فوجی ہلاک - امن مذاکرات

افغانستان میں شمالی قندوز صوبہ میں فوجی اڈے پر طالبان شدت پسندوں کے حملہ میں کم سے کم آٹھ فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ۔مقامی افسران نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

afganistan
author img

By

Published : Jun 30, 2019, 11:15 PM IST

قندوز صوبائی کونسل کے ایک رکن نے بتایا،’’ طالبان شدت پسند وں نے امام صاحب ضلع میں فوجی اڈہ پر زبردست حملہ کیاجس میں کم سے کم آٹھ فوجیوں کی موت ہوگئی اور چار زخمی ہوگئے اور کچھ پکڑ لیے گئے ۔‘‘

مقامی پولیس نے اس واقعہ پر کچھ بھی کہنے سے انکار کردیا۔
یہ حملہ ایسے وقت ہواہے جب قطر کے دارلحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا آج دوسرا دن ہے۔
اس بات چیت کا مقصدخطہ میں دہائیوں سے طالبان اور سلامتی دستوں کے درمیان جاری تصادم کو ختم کرناہے ۔
طالبان نے حالیہ ہفتوں میں جمعہ کو سب سے بڑا حملہ کیاتھا جس میں بغلان اور قندھار صوبہ میں 43افغان سلامتی دستوں کی موت ہوئی تھی۔

Intro:Body:

NewsNewsNews

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.