ETV Bharat / briefs

ممبرا میں مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کی شاخ کے قیام کا اعلان

مہاراشٹر کے شہر ممبرا میں بی جے پی کی جانب سے عید ملن پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمن حیدر اعظم نے ممبرا میں مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کی شاخ قائم کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 7:32 PM IST

اس عید ملن تقریب میں ایم آئی ایم اور سماجوادی پارٹی کے کئی کارکنان نے بی جے بی میں باضابطہ شمولیت اختیار کی ہے۔

ممبرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواتین سیل کی صدر رداء شیخ کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حیدر اعظم، اردو اکیڈمی کے صدر احمد رانا،حبیب فقیہ،پارٹی کے تھانہ صدر کنال پاٹل موجود تھے۔

حیدر اعظم نے اقلیتوں کے متعلق چلنے والی سرکاری اسکیموں کو متعارف کراتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کی جو بات کہی ہے اس زمرے میں کوئی ایک طبقہ نہیں بلکہ اقلیت بھی شامل ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے ہر برس سینکڑوں طلبہ استفادہ حاصل کرتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس کا فائدہ ممبرا کے مسلم طلبہ کو بھی پہنچے اس لیے ہم بہت جلد یہاں اس کی ایک شاخ قائم کرنے جارہے ہیں۔

یہ عید ملن تقریب میں بی جے پی رہنماؤں اور حیدر اعظم نے حریف جماعت اور مقامی ایم ایل اے پر شدید نکتہ چینی کی۔

عید ملن تقریب کی آرگنائزر و خواتین سیل کی صدر رداءشیخ نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے شہر ریاست اور ملک بھر میں کیے جانے والے ترقیاتی کاموں کو دیکھتے ہوئے آج بڑی تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت کی ہے ۔

Intro:

ممبرا میں بھی کھلے گا مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کا دفتر

مولانا آذاد مالیاتی دفتر کی شاخ قائم مسلم اکثریتی شہر میں قائم کرنے کا اعلان الیکشن سے قبل ممبرا میں بی جے پی نے عید ملن کے بہانے اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا 

مہاراشٹر کے شہر ممبرامیں اقلیتی طلبہ کی تعلیمی ترقی کے لئے مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کے ایک دفتر  کا قیام بہت جلد عمل جلد ممبر امیں قائم کیا جائے گا ۔ اس طرح کا اعلان  بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے عید ملن تقریب میں کارپوریشن کے چیئرمین حیدر اعظم نے کیا ۔ اس عید ملن تقریب میں ایم آئی ایم اور سماجوادی پارٹی کے درجنوں کارکنان نے بی جے میں باضابطہ شمولیت اختیار کرلیا ہے۔

   ممبرا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی خواتین سیل کی صدر رداءشیخ کی جانب سے عید ملن تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیئرمین حید ر اعظم ، اردو اکیڈمی کے صدر احمد رانا،حبیب فقیہ،پارٹی کے تھانہ صدر کنال پاٹل،ودیگر موجود تھے جہاں حیدر اعظم کے اقلیتوں کے متعلق چلنے والی سرکاری اسکیموں کے مجمع کو متعارف کراتے ہوئے کہا وزیر اعظم نریندر مودی نے سب کا ساتھ ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کی جو بات کہی ہے اس زمرے میں کوئی ایک طبقہ نہیں بلکہ اقلیت بھی شامل ہیں اور مولانا ابوالکلام آزاد مالیاتی کارپوریشن کی جانب سے ہر برس سیکڑوں طلبہ استفادہ حاصل کرتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ اس کا فائدہ ممبرا کے مسلم طلبہ کو بھی پہنچے اس لئے ہم بہت جلد یہاں اسکی ایک شاخ قائم کرنے جارہے ہیں۔حالانکہ یہ تقریب عید ملن کے نام سے تھی یعنی گلے شکوے مٹا کر سب کو گلے لگانے کی لیکن یہاں بھی بی جے پی لیڈران اورخود حید اعظم نے اپنی حریف جماعت اور مقامی ایم ایل اے کے متعلق غیر مہذبانا جملوں کا استعمال کرتے ہوئے جم کر آڑے ہاتھوں لیا۔

 عید ملن تقریب کی آرگنائزر و خواتین سیل کی صدر رداءشیخ نے کہا کہ بی جے پی کی جانب سے شہر ، ریاست اور ملک بھر میں کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کو دیکھتے ہوئے آج بڑی تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان نے بی جے پی میں شمولیت کی ہے ۔ 

بائٹ : حیدر اعظم ۔ چیئرمین مولانا آزاد مالیاتی فنڈ ۔ مہاراشٹر  

بائٹ 2 ردا شیخ ۔ بی جے پی مہاراشٹر مسلم خواتین سیل صدر

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ 

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.