آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کو خراج - وزیرتعلیم جیتو پٹواری
مدھیہ پردیش کے صنعتی شہراندور میں راجیو گاندھی کےیوم وفات کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
مدھیہ پردیش کے وزیرتعلیم جیتو پٹواری نے سابق وزیر اعظم راجیوگاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر انھوں نے اندورمیں 19 مئی کو پیش آئے قتل کی واردات پر رنج وغم کا اظہارکیا۔
انھوں نے کہا کہ اس واقعہ سے متعلقہ ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور دیگر کو بھی بہت جلد گرفتار کیا جائے گا۔
اس موقع پر انھوں نے کہا سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان اور بی جے پی اسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ ملزمین کا کسی بھی پارٹی سے تعلق ہو،سخت کاروائی کی جائے گی۔
قاتل یا مقتول کے بی جے پی یا دیگر سیاسی جماعتوں سے وابستگی کی اطلاع ہے،تاہم مذکورہ وزیر نے کہا کہ تعلق کسی بھی پارٹی سے ہوسکتا ہے،انصاف کیا جائے گا۔
Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں راجیو گاندھی کی یوم وفات کے موقع پر خیراج عقیدت پیش کرنے کے بعد
وزیر تعلیم نے بھارتی جنتا پارٹی پر سخت الزام لگائے
اندور 21 مئی کو سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی یوم وفات کے موقع پر اندور شہر کانگریس کے رہنماؤں نے خیراج عقیدت پیش کی اور عہد کیا کی ہم سب مل کر ملک کی خدمات کریں گے وہیں پر وزیر تعلیم سے صحافی کے ایک سوال کے جواب میں جیتو پٹواری نے بھارتی جنتا پارٹی پر سخت الزام لگاتے ہوئے کہا کہ 19 مئی کو جو واردات ہوئی جس میں ایک شخص کا قتل ہوا میں اس کی پرزور مذمت کرتا ہوں ایسی وارداتیں صوبے میں خاص کر اندور میں یہ بڑا افسوس کی بات ہے مدھیہ پردیش میں ایسی سیاست کا معیار نہیں ہے اور نہ ہی صوبہ اس کی اجازت دیتا اور نہ ہی برداشت کی جائے گی جس نے بھی یہ جرم کیا ہے وہ نہیں بچے گا چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں ابھی ایک مجرم پکڑی میں آیا ہے باقی بھی گرفت میں آجائیں گے یہ سیاست کا موقع نہیں جب ایک اہل خانہ کے افراد کا قتل ہو گیا اور کچھ لوگ اس کو سیاسی فائدہ اٹھانا چاہتے مدھیہ پر دیش گنگا جمنی تہذیب والا صبح ہے کانگریس پارٹی ٹی کے خیالات مہاتما گاندھی کے خیالات ہے جو فساد کے مخالف ہے
سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان اور سابق رکن اسمبلی یہ دونوں اس واردات کو سیاسی رنگ دینا چاہتے
ہیں جبکہ واردات کو انجام دینے والا شخص بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار کے ساتھ انتخاب میں دیکھا گیا اور مقتول کا بھی کسی نہ کسی پارٹی سے تعلق ہے مگر یہ اہم نہیں ہے جس اہل خانہ کا افراد کا قتل ہوا ہے اس کو انصاف ملنا چاہیے اس کو سیاسی عملی جامہ نہیں پہنا چاہئے اور جو بھی مجرم ہیں ان پر سخت سخت کارروائی ہونا چاہیے
Conclusion:بتادے کی 19 مئی کو عام انتخابات کے ختم ہونے کے بعد پالیا ایک شخص کا قتل ہو گیا تھا