ہیرا کاروباری نیرو مودی دھوکہ دہی کے الزام میں 2 ارب ڈالر بھارت سے لے کر فرار ہے۔29 مارچ کو لندن میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہونا ہے۔ای ڈی ٹیم دوسری ضمانت کی عرضی دے گی۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے میری مالون نے نیرو مودی کی پہلی ضمانت کو مسترد کردیا کیوں کہ لندن بینک میں دوبارہ اکاؤنٹ کھولنے کی کوشش کررہا تھا لندن پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا تھا۔