ETV Bharat / briefs

ایسٹ بنگال ٹیم پریکٹس میچ کھیلنے کی خواہشمند

author img

By

Published : Nov 6, 2020, 8:05 PM IST

ایف سی ایسٹ بنگال کے برطانوی کوچ نے انڈین سپر لیگ سے پہلے چند پریکٹس میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

ایسٹ بنگال ٹیم پریکٹس میچ کھیلنے کے خواہشمند

بھارتی فٹبال کی تاریخ کے اولین میگا فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 20 نومبر سے ہو گا۔

میگا فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ اس کے لئے سبھی ٹیم اپنی پوری طاقت لگا رہی ہیں۔

انڈین سپر لیگ 21-2020 میں مہم کی شروعات کرنے سے پہلے ایف سی ایسٹ بنگال کی ٹیم چند پریکٹس میچ کھیلنا چاہتی ہے۔

ایسٹ بنگال کے برطانوی کوچ روبی فاولر نے ہم گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے بعد کہا کہ ٹورنامنٹ سے قبل چند پریکٹس میچ کھیلنا ضروری ہے.

انہوں نے کہا کہ ہریکٹس میچ کھیل کر کھلاڑیوں کے درمیان تال میل کو پختہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ وہ بہترین تال میل کی بدولت کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں. برطانوی کوچ کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ کے ذریعہ کھلاڑیوں کی فٹنس کا بھی جائزہ لیا جائے گا. کسی بھی ٹورنامنٹ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بہترین تال میل اور مضبوط فٹنس لازمی ہے. ایسٹ بنگال کے کوچ کے مطابق پریکٹس سیشن شاندار طریقے سے جاری ہے. کھلاڑیوں میں جوش و جذبے کی کوئی کمی نہیں ہے.

واضح رہے کہ انڈین سپر لیگ 21-2020 کا افتتاحی میچ 20 نومبر کو اے ٹی اے موہن بگان اور ایف سی گوا کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا.

اس کے بعد ایسٹ بنگال کی ٹیم اپنا پہلا میچ 27 نومبر کو اے ٹی کے موہن بگان کے خلاف کھیلے گی .

آئی ایس ایل کی تاریخ میں ایسٹ بنگال اور اے ٹی کے موہن بگان کا یہ پہلا ڈربی میچ ہوگا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.