روس کے ارضیاتی سروے مرکز نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
سروے مرکز نے کہا،'كريل جزائر کے پاس صبح سات بج کر 55 منٹ پر زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل 5.6 تھی۔ زلزلہ کا مرکز اٹروپ جزائر سے 140 کلومیٹر جنوب میں زمین کی سطح سے 60 کلومیٹر گهرائی میں تھا۔'