ETV Bharat / briefs

ڈوین براوو کی اسکولی بچوں سے ملاقات - مایہ ناز

ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے چنئی کے ایک اسکول کا دورہ کیا اور بچوں کے ساتھ کچھ لمحے گزارے۔

ڈوین براوو کی بچوں سے ملاقات
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 1:42 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 1:50 PM IST

چنئی کے اسکول کے بچوں نے چنئی سپر کنگس کے کرکٹر کا پرتپاک استقبال کیا تو براوو نے بچوں کو گلے سے لگایا۔

ڈوین براوو کی بچوں سے ملاقات

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر براوو نے ویلا مال ودیا مندراسکول میں اسٹوڈنٹس اسپورٹس کونسل کا افتتاح کیا۔

ڈی جے براوو نے کہاکہ زندگی میں کامیا بی حاصل کرنی ہے تو سو فیصد محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر کوئی بچہ سوفیصد محنت کرتا ہے تو اسے کامیابی مل کر ہی رہے گی۔

انہوں نے مزید کہاکہ محنت کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی ہے۔ محنت کے بغیر انسان ترقی نہیں کر سکتا۔

Chennai, Jul 02 (ANI): Former West Indies and Chennai Super Kings player Dwayne Bravo paid visit to schoolchildren in Chennai. Enthused children welcomed the 'Champion' with huge roar. He inaugurated Students Sports Council at Velammal Vidyalaya. "Stay dedicated and focussed and give it 100 percent and you can achieve it," DJ Bravo gave message to children.
Last Updated : Jul 2, 2019, 1:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.