ETV Bharat / briefs

کشمیر: کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت - due to electrick shock

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اندرکوٹ سمبل میں بجلی کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گئے-

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت
author img

By

Published : Jun 18, 2019, 12:20 PM IST

سوموار کی شام اندرکوٹ سمبل سوناواری میں اس وقت پورے گاؤں میں صف ماتم بچھ گیا جب بجلی کرنٹ لگنے سے ایک 20 سالہ نوجوان ہلاک ہو گئے۔

کرنٹ لگنے سے نوجوان کی موت

رپورٹس کے مطابق جہانگیر محمد ملک نامی یہ نوجوان بجلی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی لقمہ اجل بن گیا -

اس حوالے سے متعلقہ پولیس نے بھی ایک کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.