ETV Bharat / briefs

رامبن میں سڑک حادثہ - ڈرائیور

ریاست جموں کشمیر میں ضلع رام بن کے دھرمکنڈ، ٹنگر سڑک پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے جس ایک شخص شدید زخمی ہونے کی خبر ہے۔

رامبن میں سڑک حادثہ
author img

By

Published : May 21, 2019, 10:42 AM IST

اطلاع کے مطابق آج شام دھرمکنڈ، ٹنگر سڑک پر ایک ٹاٹا سومو ڈرائیور اپنے گاڑی کو ٹنگر کے مقام پر دھورہا تھا کہ گاڑی اچانک پھسل گئی، اور ڈرائیور کے پاؤں پر آگری، جس کے نتیجے میں وہ بری طرح زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ

مقامی لوگوں نے زخمی شخص کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لیے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا۔

زخمی ڈرایئور کی شناخت نشاط احمد ساکنہ ٹنگر تصیل و ضلح رامبن کے طور ہوئی ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں دھرمکنڈ- ٹنگر رابط سڑک پر ایک شخص سڑک حادثہ میں شدید زخمی گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق کے مطابق اج شام دھرمکنڈ- ٹنگر رابط سڑک پر تیز رفتار ٹرک نے ایک ٹاٹا سومو ڈرائیور اپنے گاڑی کو ٹنگر کے نقام پر دھورہا تھا کہ گاڑی اچانک سلپ کر گئ جس کے نتیجہ میں وہ بری طرح زخمی ہو گیا
مقامی لوگوں نے زخمی کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا زخمی ڈرایئور شناخت نشاط احمد ( 25) ولد غلام محمد ساکنہ ٹنگر تصیل و ضلح رامبن کے طور ہوئ ہے

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں دھرمکنڈ- ٹنگر رابط سڑک پر ایک شخص سڑک حادثہ میں شدید زخمی گیا ہے ۔

Conclusion:لئے میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کردیا زخمی ڈرایئور شناخت نشاط احمد ( 25) ولد غلام محمد ساکنہ ٹنگر تصیل و ضلح رامبن کے طور ہوئ ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.