بی جے پی کے شیڈول کاسٹ مورچہ کے ریاستی صدر جگدیش بگت نے کہا کہ بی جے پی نے ہمیشہ ڈاکٹر امبیڈکر صاحب کی کہی ہوئی باتوں کو ذہن میں لیکر چلتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے سوچا کہ ہر مہینے شیڈول کاسٹ مورچہ کی ٹیم ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے مجسمے کے اوپر نئی پھولوں کی مالا ڈالے۔
انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ ان کے نقشے قدم پر چلتے ہیں۔