ETV Bharat / briefs

ٹرمپ برطانیہ کے دورے پر - ٹرمپ برطانیہ کے سہ روزہ دورے پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطایہ کے پیش نظر ٹریزامے نے کہا کہ اس دورے سے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔

ٹرمپ برطانیہ کے سہ روزہ دورے پر
author img

By

Published : Jun 3, 2019, 3:18 PM IST

برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریزامے نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے سے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات مضبوط ہوں گے۔

خیال رہے کہ وزیراعظم ٹریزامے کے دفتر نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔

ٹریزامے نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا یہ دورہ برطانیہ اور امریکہ کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مضبوطی فراہم کرنے کا ایک بہتر موقع ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر پیر سے برطانیہ کے تین روزہ دورے پر ہوں گے، اس دوران ٹرمپ ملکہ الزابتھ دوئم سے ملاقات کریں گے۔

خیال رہے کہ ٹرپم وزیراعظم ٹریزامے کے ساتھ دو طرفہ امور پر تبادلہ کریں گے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.