ETV Bharat / briefs

تلنگانہ میں بھی ڈاکٹرز کی ہڑتال، طبی خدمات ٹھپ

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:44 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 6:24 PM IST

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے پیر کے روز ملک گیر سطح پر ہڑتال شروع کی گئی جس کا خاصہ اثر ریاست تلنگانہ میں بھی دیکھا گیا۔

hyderabad

کلکتہ میں ڈاکٹرز پر پر ہوئے حملہ کے خلاف احتجاج درج کرانے کے لیے یہ ہڑتال کی جارہی ہے، تلنگانہ میں بھی ہڑتال کا اثر دیکھا گیا۔

hyderabad
تلنگانہ کے سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرس نے بھی اپنی خدمات چھوڑکر ہڑتال میں حصہ لیا۔ ریاست کے تمام سرکاری اسپتالوں میں آؤٹ پیشنٹ خدمات بند رہیں_حیدرآباد میں گاندھی و عثمانیہ اسپتال کے علاوہ ای این ٹی اور میٹرنٹی اسپتالوں میں آؤٹ پیشنٹ خدمات بند کردی گئی جس کے باعث مریضوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ڈاکٹر س نے اپنے احتجاج کو واجب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف کلکتہ کا مسئلہ نہیں بلکہ سارے بھارت کا مسئلہ ہے جہاں آئے دن ڈاکٹرس پر حملے کیے جانا عام بات ہے۔ ڈاکٹرز نے ریاستی اور مرکزی حکومت سے اس سلسلے میں قانون بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے تاکہ ایسے واقعات پر قابو پایا جا سکے۔

Intro:حال ہی میں کلکتہ میں میں ڈاکٹرز پر پر ہوئے ہم نے کے خلاف صاف کریں اس تلنگانہ میں بھی بھی احتجاج منظم کیا گیا ریاست کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں میں آؤٹ پیشنٹ خدمات بند رہیں_
شہر حیدرآباد میں واقع اہم ہسپتالوں گاندھی و عثمانیہ ہاسپٹل کے علاوہ ای این ٹی اور میٹرنٹی ہاسپٹلز میں آؤٹ پیشنٹ خدمات مضبوط کر دی گئی جس کے باعث اس روزمرہ علاج کے لئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

Body:ڈاکٹر اس نے اپنے احتجاج کو واجب قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ صرف کلکتہ کا مسئلہ نہیں بلکہ سارے ہندوستان کا مسئلہ ہے جہاں آئے دن ڈاکٹر اس پر حملے کیے جانا عام بات ہے ان ڈاکٹرز نے نے ریاستی اور مرکزی حکومت سے اس سلسلے میں میں قانون وضاحت کرنے کی بات کرتے ہوئے بتایا کہ ڈاکٹرز پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کرنی چاہیے تاکہ ایسے واقعات بات پر قابو پایا جا سکے

Conclusion:
Last Updated : Jun 17, 2019, 6:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.