ETV Bharat / briefs

ریگنگ سے تنگ ہو کر ڈاکٹر نے خود کشی کر لی - ڈاکٹر نے خودکشی کیوں کر لی

بھارت کے معروف شہر ممبئی کے نائر ہسپتال میں سینئرز کی جانب سے بار بار تنگ کرنے پر ایک ڈاکٹر نے خود کشی کر لی۔

ڈاکٹر نے خودکشی کیوں کر لی؟
author img

By

Published : May 24, 2019, 10:35 PM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ ریگنگ اور ذاتیات پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے انہوں نے خود کشی کی ہے۔

ڈاکٹر نے خودکشی کیوں کر لی؟

خودکشی کرنے والی ڈاکٹر کی شناخت پیل تڈوی کے طور کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وہ ذہنی مریض ہوگئی تھی۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کر لیا ہے تاہم ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے۔

Intro:بائٹ...دیپک کنڈل ای سی پی

ریگنگ اور ذات کولیکر فقرہ کسنے سے ڈاکٹر نے خودکشی کر لی

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی... Body:بائٹ...دیپک کنڈل ای سی پی

ریگنگ اور ذات کولیکر فقرہ کسنے سے ڈاکٹر نے خودکشی کر لی

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی... Conclusion:بائٹ...دیپک کنڈل ای سی پی

ریگنگ اور ذات کولیکر فقرہ کسنے سے ڈاکٹر نے خودکشی کر لی

ممبئی کے نائر اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے خودکشی کی ہے خودکشی کی اس واردات کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے دوسرے کئی ڈاکٹروں کے خلاف ریگنگ اور ذات کو فقرہ کسا گیا جسکی وجہ سے متاثرہ نے خودکشی کر لی خودکشی کرنے والی متاثرہ کا نام پیل تڈوی بتایا جا رہا ہے ..جانکاری میں اس بات کا پتا چلا ہے کہ سینیر ڈاکٹر انھیں کافی پریشان کر رہے تھے جسکی وجہ سے وو ذہنی مریض ہوگئی تھی اور اسنے خودکشی کا راستہ اپنایا ..معاملے کو لیکر مقامی پولیس تھانے نے کہاں بین جاری کر دی لیکن ابتک کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی...
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.