ETV Bharat / briefs

حج کمیٹی میں سود کی رقم کے استعمال پر تنازع - مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی

مہاراشٹر حج کمیٹی کے چیئرمین جمال صدیقی نے مرکزی حج کمیٹی کے ذریعہ سود کی رقم کے استعمال پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اس پر فوری روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

حج کمیٹی میں سود کی رقم کے استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 5:47 PM IST

Updated : Jun 13, 2019, 6:23 PM IST

انہوں نے کہا کہ اسلام میں سود حرام ہے اور حج جیسے مقدس فریضے کی ادائیگی کے لیے سود کی رقم کا استعمال بند ہونا چاہیے۔

ریاستی حج کمیٹی کے چیئرمین نے ممبئی میں منعقد مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کی میٹنگ میں مرکزی حج کمیٹی سے سود کی رقم پر روک لگانے اور اصل رقم سے حج کرنے کے انتظامات و اخراجات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

جمال صدیقی نے اس متعلق مرکزی وزارت اقلیتی امور اور وزیر اعظم کو مکتوب روانہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ حاجیوں کے جمع پیسے سے حاصل سود سے مرکزی حج کمیٹی اپنی ضروریات پوری کرتی ہے جو اول دن سے ہی اس طرح کے سود کے استعمال پر روک لگانے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 13, 2019, 6:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.