ETV Bharat / briefs

وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ - کانگریس

مانسون اجلاس کے تیسرے روز بھی اسمبلی میں ہنگامہ جاری رہا وزیرصحت منگل پانڈے کے استعفی کے مطالبہ کو لے کر حزب اختلاف جماعتوں نے سخت رویہ اختیار کیا۔

وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 11:00 PM IST

ایوان کی کاروائی شروع ہوتے ہی آر جے ڈی اور کانگریس کے اراکین نے وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا حزب اختلاف کے ہنگامے کے بعد اسمبلی کے اسپیکر نے کاروائی کو ملتوی کردیا۔

متعلقہ ویڈیو

آر جے ڈی اور کانگریس کے ہنگامہ کے بعد اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک کے لیے ملتوی کردی۔

محکمہ تعمیرات سڑک کے وزیر نند کشور یا دو نے کہا کہ کل مظفرپور معاملے پر حزب مخالف کے تحریک التوا پر مذاکرہ ہوا وزیراعلی نے بیان دیا اس کے باوجود آج اس معاملے پر ہنگامہ کیا میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ مظفرپور میں ہلاک ہوئے بچوں کے وارثین سے ملنے تک نہیں گئے بچوں کے نام پر لوگ سیاست کر رہے ہیں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو کے تیسرے روز بھی ایوان میں نہ آنے کی بات پر انہوں نے کہا کہ ان کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے۔

اجیت شرما نے کہا کہ یہ بہت بڑا حادثہ ہے مظفرپور میں بچوں کی موت ہوئی ہے یقینی طور پر وزیر صحت منگل پانڈے کو استعفیٰ دینا چاہیے

عبدالغفور نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے ہیں ہم لوگ وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سارے لوگ ایک ساتھ تھے کچھ لوگ ایوان میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے الگ رہ گئے تھے کانگریس اور آر جے ڈی اس معاملے پر متحد ہیں۔

Intro:وزیرصحت منگل پانڈے کے استعفے کے مطالبے پر حزب مخالف کا ہنگامہ جاری آج بھی نہیں چلی اسمبلی کی کاروائی اس درمیان برسراقتدار نے حزب مخالف کے رویے پر سوال اٹھائیں وہی ہیں حزب مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو کی غیر موجودگی اب تک معمہ بنی ہوئی ہیں

Body:مانسون اجلاس کے تیسرے روز بھی آج اسمبلی میں ہنگامہ جاری رہا ہاں وزیرصحت منگل پانڈے کے استعفی کے مطالبہ کو لے کر حزب مخالف نے سخت رویہ اختیار کیا ایوان کی کاروائی جیسے ہی شروع ہوئی آر جے ڈی اور کانگریس کے اراکین وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے لگے حزب مخالف کے ہنگامے کے بعد اسمبلی کے اسپیکر نے کاروائی کو ملتوی کردیا
حزب مخالف نے وزیرصحت منگل پانڈے کے استعفی کے مطالبہ کو لے کر ایوان نہیں چلنے دیا حالت یہ ہوگئی کہ گیارہ بجے کاروائی شروع ہونے کے بعد آر جے پی اور کانگریس کے ہنگامہ کرنے لگے اس کے بعد اسپیکر نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی

1 بائٹ محکمہ تعمیرات سڑک کے وزیر نند کشور یا دو
محکمہ تعمیرات سڑک کے وزیر نند کشور یا دو نے کہا کہ کل مظفرپور معاملے پر حزب مخالف کے تحریک التوا پر مذاکرہ ہوا وزیراعلی نے بیان دیا اس کے باوجود آج اس معاملے پر ہنگامہ کیا میں اس کی مذمت کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ یہ لوگ مظفرپور میں بننے والے بچوں کے وارثین سے مل تک نہیں گئے بچوں کے لاسٹ میں یہ لوگ سیاست کر رہے ہیں حضور مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو کے تیسرے روز بھی ایوان میں نہ آنے کا کی بات پر انہوں نے کہا کہ ان کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے

2 کانگریس کے رکن اجیت شرما
اجیت شرما نے کہا کہ یہ بہت بڑا حادثہ ہے مظفر میں بچوں کی موت ہوئی ہے اے یقینی طور پر وزیر صحت منگل پانڈے کو استعفیٰ دینا چاہیے انہوں نے کہا کہ یہ شخص بڑا تھا لیکن وقت سوال پورا ہونا چاہیے تھا انہوں نے کہا کہ اس میں ذمہ داری کس کی ہے حادثہ ہو گیا یا اور حادثہ بڑا ہے اس لیے وزیر صحت کو استعفیٰ دے دینا چاہیے
3 بائٹ آر جی ڈی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عبدالغفور
عبدالغفور نے کہا کہ یہ معاملہ سنگین ہے ہیں ہم لوگ وزیر صحت کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ سارے لوگ ایک ساتھ تھے کچھ لوگ ایوان میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے الگ رہ گئے تھے کانگریس اور آر جی ڈی اس معاملے پر متحد ہیں

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.