ETV Bharat / briefs

دہلی: جرائم پر قابو پانے کے لیے اسٹریٹ وینڈرز کی نشاندہی - کالونیوں میں ہونے والے اسٹریٹ کرائم

دہلی میں اب اسٹریٹ کرائم کنٹرول کے لیے گھوم پھر کر کاروبار کرنے والوں کی نشاندہی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت مقامی ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کالونی میں سبزیوں، پھلوں اور اخبارات وغیرہ کو فروخت کرنے والوں کی شناخت شروع کردی ہے۔

دہلی: جرائم پر قابو پانے کےلیے اسٹریٹ وینڈر کی نشاندہی

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 7:59 PM IST

دارالحکومت میں جرائم کی روک تھام کےلیے کچھ مقامی دکانداروں کی شناخت کی جائے گی اور انہیں شناختی کارڈ فراہم کیا جائے گا تاکہ کالونیوں میں ہونے والے اسٹریٹ کرائم پر قابو پایا جاسکے۔

ڈی سی پی سنتوش مینا نے بتایا کہ جلد ہی ضلع کے دیگر علاقوں میں بھی یہ طریقہ شروع کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ، پولیس کی آنکھیں اور کان بن جائیں گے۔

اسی دوران موہن گارڈن کی ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی صدر پونم ورما نے کہا کہ وہ دیگر آر ڈبلیو اے سے درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنے علاقوں میں اس طرح کے اقدامات کریں اور گلیوں میں آنے والے دکانداروں کی شناخت کرکے نامعلوم افراد کو آنے سے بچائیں، تاکہ جرائم پر قابو پایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.