ETV Bharat / briefs

لٹیروں کا گروہ گرفتار - لوٹ

قومی دار الحکومت دہلی میں پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا جو لفٹ دے کر لوگوں کو لوٹ لیا کرتے تھے۔

لفٹ دیکر دیتے تھے لوٹ کو انجام
author img

By

Published : May 7, 2019, 10:05 AM IST

دہلی پولیس نے ایک ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے، جو لفٹ دیکر سوار ہونے والے لوگوں کا سامان چوری کر لیتی تھی۔

یہ گینگ میٹرو اسٹیشنز، بس اسٹینڈز اور ریلوے اسٹیشن کے پاس لوگوں کو نشانہ بناتا تھا۔

پولیس نے اطلاع دی کہ اس گروہ نے کم از کم 30 واقعات کو انجام دے چکا ہے۔

پرتاپ نگر میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پولیس نے اس گروہ کے چار بدمعاشوں کو کرفتار کرلیا ہے۔ تلاشی میں ان کے پاس سے کافی سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

ڈی جی پی رام گوپال نائک کے مطابق کرائم برانچ کی ٹیم کو جانکاری ملی تھی کہ ایک گروہ لفٹ دینے کے بہانے لوگوں کو لوٹ رہا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.