ETV Bharat / briefs

کشمیر: راجیو گاندھی کی برسی پر تعزیتی مجلس - آنجہانی راجیو گاندھی کی 28 ویں برسی

پردیش کانگریس کمیٹی کی طرف سے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کے 28 ویں برسی پر یاد کیا گیا۔

آنجہانی راجیو گاندھی کی 28 ویں برسی
author img

By

Published : May 21, 2019, 6:12 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج پردیش کانگریس کمیٹی کی طرف سے ملک کے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ان کی 28 ویں برسی پر سرینگر میں قائم کانگریس دفتر میں ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

آنجہانی راجیو گاندھی کی 28 ویں برسی

مجلس میں کانگریس سے وابستہ متعدد رہنماؤں کے علاوہ کانگریس کے ریاستی صدر اور اننت ناگ پارلیمانی انتخاب کے امیدوار غلام احمد میر کی صدارت ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر رہنماؤں کی طرف سے آنجہانی راجیو گاندھی کی تصویر پر گلباری کی گئی اور انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

واضح رہے آج ہی کے دن 1991 آنجہانی راجیو گاندھی کو ایک حادثے میں ہلاک کیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.