ETV Bharat / briefs

فانی طوفان: تقریباً 4 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا - فانی طوفان

كابینہ سکریٹری پی کے سنہا کی صدارت میں مسلسل چوتھے دن جمعرات کو نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں طوفان فاني کی وجہ سے پیدا صورتحال اور اس سے نمٹنے کے لئے کی جا رہی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

فانی طوفان: تقریباً 4 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا
author img

By

Published : May 2, 2019, 11:36 PM IST

میٹنگ میں متعلقہ ریاستوں اور محکموں کے ساتھ ساتھ سبھی متعلقہ ایجنسیوں کے سینئر افسران موجود رہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی صورتحال کا جائزہ لیا اور مرکز کے حکام سے ریاستی حکومت سے مسلسل رابطہ برقرار رکھنے کی ہدایت دی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ فانی کے جمعہ کی صبح پوری کے جنوب میں اڈیشہ ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔ اس دوران 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک تیز ہوا چل سکتی ہے۔

محکمہ نے خبردار کیا ہے کہ طوفان کے ٹکرانے کے وقت گنجم، كھردا، پوری اور جگت سنگھ پورر اضلاع میں ڈیڑھ میٹر بلند لہریں اٹھ سکتی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.