ETV Bharat / briefs

طوفان فونی کا اثر ریلوے پر

author img

By

Published : May 3, 2019, 9:20 PM IST

طوفانی فونی کی وجہ وشاکھا پٹنم ریلوے اسٹیشن پر کئی ٹرینوں کو روک دیا گیا۔

خصوصاً اڈیشہ اور بنگال کی طرف جانے والی 74 ٹرینوں کو منسوخ کردیا گیا۔کیونکہ مذکورہ ریاستوں کی طرف طوفان کے زائد اثرات ہیں۔
دوسری جانب ٹرینوں کی منسوخی کے سبب مسافرین پریشان ہیں،کثیر تعداد میں اڈیشہ اور بنگال کے مسافرین ریلوے اسٹیشن پر ہی قیام ہیں ،اور وہ دوبارہ بحالی کا انتظار کررہے ہیں۔
ریلوے کی جانب سے24 گھنٹوں کا ایک ہیلپ لائین سنٹر مسافرین کی سہولت کے لے رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.