ETV Bharat / briefs

بھاٹ پارہ ضمنی انتخابات،مدن مترا کی گاڑی پر بم سے حملہ

بھاٹ پاڑہ میں جاری ضنمی انتخابات کے دوران ترنمول کانگریس کے امیدوار مدن مترا کی گاڑی پر نامعلوم شرپسندوں نے بم سے حملہ کردیا۔

مدن مترا کی گاڑی پر بم سے حملہ
author img

By

Published : May 19, 2019, 3:42 PM IST

بھاٹ پاڑہ کے کانکی نارہ علاقے میں ترنمول کانگریس کے امیدوار مدن مترا اپنے قافلے ساتھ پولنگ مرکز کی جانب جا رہے تھے اسی وقت نامعلوم شرپسندوں نے ان کی گاڑی پر بم سے حملہ کردیا۔اس حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مدن مترا کی گاڑی پر بم سے حملہ
مدن مترا کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ کے حامیوں نے میری گاڑی پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے جگتدل تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔

دوسری طرف مغر بی بنگال کے بھاٹ پاڑہ ضمنی انتخابات کے دوران کانکی نارہ اسکول کے قریب ترنمول کانگریس کے امیدوار سیکورٹی گارڈ اور مرکزی فورسز کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔ مرکزی فورسز نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا۔
ترنمول کانگریس کے امیدوارمدن مترا کاکہناہے کہ رگینگ کی شکایت موصول ہونے کے بعد پولنگ مرکز پر گیا تو وہاں موجود مرکزی فورسز کے جوان نے انہیں روک لیا۔
انہوں بتایا کہ جون توتومیں میں اترآیا۔اس دوران ترنمول کانگریس کے امیدوار کے سیکورٹی گارڈ اور جوان کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔
ترنمول کانگریس کے امیدوار نے مزیدکہاکہ مرکزی فورسزکے جوان ووٹرز کوگمراہ کر رہے ہیں۔انہوں نے جوان پر بی جے پی کے امیدوارکوووٹ دینے کے لیے دباؤبنارہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.