ETV Bharat / briefs

'کیرالا میں کووڈ کی دوسری لہر قابو سے باہر نہیں' - آکسیجن کی کمی

کیرالا کی وزیر صحت کے کے شیلجا نے کہا کہ ریاست میں کورونا کی دوسری لہر قابو سے باہر نہیں ہے.

شیلجا
شیلجا
author img

By

Published : May 11, 2021, 1:58 PM IST

کیرالا کی وزیر صحت کے کے شیلجا نے کہا کہ کووڈ کی دوسری لہر ریاست میں قابو سے باہر نہیں ہے۔ آکسیجن کی کمی کو روکنے کے لئے محکمہ بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

ریاست کو کیرالہ میں پیدا ہونے والی آکسیجن کا پوری طرح سے استعمال کرنا چاہئے۔ اگر مرکزی کوٹہ بھی حاصل کرلیا گیا تو موجودہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.