ETV Bharat / briefs

کانگریس یوتھ ونگ کے صدر بی جے پی میں شامل - راہل چوہان

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے کانگریس یوتھ ونگ کے سابق صدر راہل چوہان آج کانگریس چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے۔

کانگریس یوتھ ونگ کے صدر بی جے پی میں شامل
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 3:06 PM IST

انہیں بی جے پی کے قومی نائب صدر اور سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان اور قومی نائب صدر پربھات جھا کی موجودگی میں ریاستی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔

بی جےپی کی جانب سے یہاں جاری ریلیز میں سابق وزیراعلی چوہان نے کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت ،قوم پرست پالیسیوں ،عوام کی فلاح اور ترقی،سب باتوں کو توجہ میں رکھتے ہوئے،راہل چوہان نے بی جےپی کی رکنیت حاصل کی ہے،وہ ان کا بی جے پی خاندان میں استقبال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بیتول کانگریس کے محنتی اور ایماندار کارکن مسٹر چوہان صدر جیسے عہدوں کے فرائض انجام دیتے ہوئے سیاست کے ذریعہ سے سماج میں خصوصی مقام بنایا ہے۔

اس موقع پر راہل چوہان نے کہا کہ جس طرح سے مدھیہ پردیش میں شیوراج سنگھ چوہان صاف شبیہ اور وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت کو قبول کرکے ملک میں پھر مسٹر مودی وزیراعظم بنیں، اس کےلئے بی جےپی کی باضابطہ رکنیت حاصل کی۔انہیں جو بھی ذمہ داری پارٹی کی جانب سے دی جائےگی وہ اسے پوری ذمہ داری کے ساتھ پورا کریں گے۔

اس موقع پر سابق وزیر رام پال سنگھ،پارٹی کے ریاستی خزانچی ہیمنت کھنڈیلوال،ریاستی نائب صدر وجیش لوناوت،ریاستی میڈیا انچارج لوکیندر پراشر،ریاستی اسسٹنٹ میڈیا انچارج گووند کھوچے،سابق رکن اسمبلی مہیندر سنگھ چوہان بھی موجود رہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.