ETV Bharat / briefs

بھارت۔ پاکستان میچ سے پہلے کرس گیل نے کوٹ سلوایا - کوٹ سلوالیا

آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ہورہا ہے ، جس کے لیے کرس گیل نے خصوصی کوٹ سلوالیاہے۔

کرس گیل نے بھارت۔ پاکستان میچ کیلئے کوٹ سلوالیا
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 3:23 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 10:56 AM IST

بھارت پاکستان ٹکردیکھنے کو بے چین ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کھلاڑی کرس گیل نےآج مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں روایتی حریف پاکستان بمقابلہ بھارت کے درمیان ہونے والامیچ دیکھنے کیلئے خصوصی کوٹ سلوا لیا اور بن ٹھن کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی۔

کرس گیل نے بھارت۔ پاکستان میچ کیلئے کوٹ سلوالیا
کرس گیل نے بھارت۔ پاکستان میچ کیلئے کوٹ سلوالیا

کرس گیل نے اسپیشل کوٹ کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ کوٹ پرایک طرف پاکستان،دوسری طرف بھارت کی نمائندگی ہے،دونوں ٹیمیں پاورفل ہیں۔

کسی کرکٹ کھیل کے متوالے نے ان سے سوال کیا کہ میچ کون جیتے گا؟ کرس گیل نے ہنستے ہوئے کہا کہ ’’ ویسٹ انڈیز۔‘‘

Intro:Body:

salman 2

Conclusion:
Last Updated : Jun 18, 2019, 10:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.