ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) نے یہ اطلاع دی ہے۔ اس نے بتایا کہ مشن کے تین ماڈیولس میں آربٹر پر آٹھلینڈر پر چار اور روور پر دو پے لوڈ ہوں گے۔ چندریان کو اس سال 9 سے 16 جولائی کے درمیان داغا جائے گا اور اس کے چاند پر پہنچنے کے لئے 6 ستمبر کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
چندریان 2: تمام پے لوڈ دیسی ساخت کے ہوں گے - چندریان 2
چاند پر بھارت کی دوسری مہم چندریان 2 میں اعداد وشمار یکجا کرنے اور تجربات وغیرہ کے لیے مجموعی طور پر 14پے لوڈ بھیجے جائیں گے جو پوری طرح سے بھارت میں ہی تیار کیے جائیں گے۔
چندریان 2: تمام پے لوڈ دیسی ساخت کے ہوں گے
ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) نے یہ اطلاع دی ہے۔ اس نے بتایا کہ مشن کے تین ماڈیولس میں آربٹر پر آٹھلینڈر پر چار اور روور پر دو پے لوڈ ہوں گے۔ چندریان کو اس سال 9 سے 16 جولائی کے درمیان داغا جائے گا اور اس کے چاند پر پہنچنے کے لئے 6 ستمبر کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
noman
Conclusion: