ETV Bharat / briefs

جموں کی تپتی گرمی میں چنارکا درخت باعث راحت

ایک زمانے میں چنار کے درخت صرف وادی کشمیر میں ہی پائے جاتے تھے تاہم اب محکمہ پھول بانی نے جموں میں بھی چنار کے کئی درخت اُگائے ہیں۔

جموں کی تپتی گرمی میں چنار کے درخت باعث راحت
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 2:40 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت کشمیر کا موسم خوشگوار اور درجہ حرارت میں اعتدال ہوتا ہے وہیں سرمائی دارالحکومت جموں کا موسم گرم اور شدت کی تپش ہوتی ہے۔

جموں کی تپتی گرمی میں چنار کے درخت باعث راحت

اسی تناظر میں جموں انتظامیہ نے چنار درخت کی خصوصیت کو دیکھتے ہوئے جموں میں بھی چنار ہر چہار سو لگانے کا عزم کیا ہے۔ اور سرمائی راجدھانی کے مختلف صحت افزا مقامات کے ساتھ ساتھ کئی باغات اور پارکوں میں چنار کے درختوں کو لگانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔

انتظامیہ کی اس مثبت کوشش کو دیکھتے ہوئے لوگ بھی اس طرح کے اقدام پر کافی خوش اور مطمئن نظر آ رہے ہیں۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ چنار کی چھائوں میں جموں کی اس پتتی گرمی سے انہیں راحت کے چند لمحات گزارنے کا موقع فراہم ہو رہا ہے۔

جہاں جموں کے لوگ چنار کے سائے تلے ٹھنڈی ہوائوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں وہیں دوسری جانب جموں کی خوبصورتی اور سیاحت کے لئے بھی ایسے اقدامات سود مند ثابت ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں میں چنار کے درخت کئی جگہوں پر دیکھے جا سکتے ہیں جن میں جموں یونیورسٹی اور مشہور باغ ’’باغ بہو‘‘ بھی شامل ہیں۔

Intro:جموں میں  چنار کے درخت گرمی میں  لوگوں کے لئے راحت 

ایک زمانے میں چنار کے درخت صرف وادی کشمیر میں ہی پائے جاتے تھے تاہم اب محکمہ پھول بانی نے جموں میں بھی چنار کے کئی درخت اُگائے ہیں۔

جموں میں چنار کے درخت کئی جگہوں پر دیکھے جا سکتے ہیں جن میں جموں یونیورسٹی ،طلاب طلو اور مشہور باغ ’’باغ بہو‘‘ بھی شامل ہے۔

محکمہ پھول بانی کی جانب سے چنار کی دیکھ بھال پر مامور باغبان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جموں میں چنار کے رکھ رکھائو کے لئے انکی روزانہ سینچائی ضرورری ہے۔انکا کہنا تھا کہ ’’کشمیر میں چنار کے درختوں کی سینچائی ضروری نہیں البتہ جموں میں اس کے بر عکس ہے۔‘‘جموں کی مشہور پارک ’’باغ بہو‘‘ میں چنار کے 15 درخت ہیں جہاں گرمیوں میں لوگ ان کی چھائوں میں لطف اندوز ہونے کے لئے دور سے یہاں آتے ہیں۔ جموں یونورسٹی میں  بھی چنار کے درخت ہیں جہاں گرمیوں کے موسم میں  طلبعلم ان کے ساۓ کے نیچے بیٹھتے ہیں 

اگرچہ سرکار نے چنار کی دیکھ بھال کرنے کے لیے ایک محکمہ بھی قائم کیا تاہم جموں میں چنار لگانے کی موہمابھی تک شروع نہیں کی گئ 

Body:جموں میں  چنار کے درخت گرمی میں  لوگوں کے لئے راحت 

Conclusion:جموں میں  چنار کے درخت گرمی میں  لوگوں کے لئے راحت 

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.