ETV Bharat / briefs

تین روپے کے جھگڑے میں ایک شخص زخمی - shaft

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن کے ایک میڈیکل اسٹور پر کام کرنے والے ملازم نے تین روپے ادا نہ کرنے پر مریض کے سر پر ڈنڈا مار کر زخمی کردیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 4:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق مریض امتیاز احمد بشیر احمد میر ساکن وارڈ نمبر 4 رامبن گذشتہ شب بس اسٹینڈ کے ایک میڈیکل اسٹور پر دوا لینے کے لیے گیا تھا۔ تین روپے کم ہونے پر آپس میں بحث ہوگئی۔

متعلقہ ویڈیو

ای بحث کے دوران میڈیکل اسٹور پر کام کرنے والے ملازم نے مریض کے سر پر ڈنڈے سے وار کردیا۔ جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے ضلع ہسپتال میں داخل کیا گیا۔

رامبن پولیس نے ملزم ادون سنگھ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ایک دوساز کے دوکان پر کام کرنے والے ملازم نے تین روپے ادا نے کرنے ہر ایک بیمار کو سر ڈنڈا مار کر شدیر زخمی کر دیا ہے۔
ملی جانکاری کی مطابق مریض امتیاز احمد ولد بشیر احمد میر ساکنہ وارڈ نمبر 4 رامبن گزشہ شب بس اسٹینڈ میں ایک دوا ساز کی دوکان پر دوائ خریدنے گیا تھا اور تین روپے کم ہونے پر آپس میں جگڑا ہو کیا دوا ساز کی دوکان پر کام کرنے والے لڑکے نے مریض پر ڈنڈے سے سر پر وار کر دیا جس سے وہ شدید زخمی حالت میں ضلح ہسپتال داخل کر وایا گیا رامبن پولیس نے ملزم ادون سنگھ کو گرفتار کر کے حوات میں بند کر دیا ہے ۔

Body: جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ایک دوساز کے دوکان پر کام کرنے والے ملازم نے تین روپے ادا نے کرنے ہر ایک بیمار کو سر ڈنڈا مار کر شدیر زخمی کر دیا ہے۔

Conclusion: نے مریض پر ڈنڈے سے سر پر وار کر دیا جس سے وہ شدید زخمی حالت میں ضلح ہسپتال داخل کر وایا گیا رامبن پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوات میں بند کر دیا ہے ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.